23 اگست، 2016، 2:44 PM

حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار صدر اور کابینہ کے ارکان کا تجدید عہد

حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار صدر اور کابینہ کے ارکان کا تجدید عہد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے ہفتہ حکومت کی آمد کے موقع پر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے ہفتہ حکومت کی آمد کے موقع پر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا۔ اسم وقع پر صدر حسن روحانی اور کابینہ کے ارکان نے حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پر پھول نچھاور کئے اور ان کی عظيم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار کے متولی سید حسن خمینی نے بھی اس موقع پر صدر حسن روحانی کی ہمراہی کی۔ صدر حسن روحانی نے شہید رجائی ، شہید باہنر، شہید بہشتی  اور دیگرشہیدوں کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

News ID 1866413

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha